ETV Bharat / state

مظفر نگر: پولیس و بدمعاشوں میں تصادم - گرفتار بدمعاشوں سے پولیس تفتیش

اترپردیش کے ایک ہی ضلع میں دو مقامات پر پولیس کی فائرنگ سے دو انعامی بدمعاش زخمی ہوگئے ،گرفتار بدمعاشوں سے پولیس تفتیش کررہی ہے۔

مظفر نگر: پولیس و بدمعاشوں میں تصادم
مظفر نگر: پولیس و بدمعاشوں میں تصادم
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 8:14 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے بڈھانہ پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم میں پولیس نے دو انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے فوری بعد دوسرا تصادم، ضلع کے شاہ پور تھانہ اسٹیشن میں ہوا، جس میں ایک بدمعاش پولیس کی گولی سے زخمی ہو گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کی قیادت میں تھانہ بڈھانہ پولیس نے چیکنگ کے دوران تصادم میں 10 ہزار کے دو انعامی بدمعاشوں کو زخمی کر دیا۔ جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔

مظفر نگر: پولیس و بدمعاشوں میں تصادم

بڈھانہ پولیس نے بدمعاش کے پاس سے ایک کار، دو غیر قانونی اسلحہ اور سات کارتوس برآمد کیا۔

وہیں ضلع مظفر نگر کی شاہ پور کے شکار پور گاؤں میں پولیس اور بدمعاش کے مابین تصادم ہوا، جس میں ایک بدمعاش کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بدمعاش کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور ایک پلاٹینا موٹرسائیکل برآمد کیا ہے۔

پولیس دونوں معاملے میں بدمعاشوں سے تفتیش کررہی ہے۔

Intro:Body:
Breaking.......
مظفر نگر
مظفر نگر پولیس نے ایک وقت میں دو تصادم کرکے شرپسند عناصر کے کیےحوصلے پست ....

مظفر نگر کے ، بوڈھانہ پولیس اور شرپسندوں کے مابین تصادم کے بعد پولیس نے دو انعامی شرپسندوں کو گرفتار کیا ۔ اسکے فوری بعد دوسرا تصادم مظفر نگر کے شاہ پور تھانہ اسٹیشن میں ہوا جسمیں ایک بدمعاش ہوا پلیس کی گولی سے زخمی،

دراصل سارا معاملہ ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے تھانہ بوڈھانہ اور تھانہ شاہ پور کا ہے

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ابھیشیک یادو کے زیرانتظام مجرمانہ سازش مہم کے ایک حصے کے طور پر ، مظفر نگر کے تھانہ بوڈھانہ پولیس کی چیکنگ میں پولیس نے تصادم کے دوران دو انعامی بدمعاشوں کو کیا زخمی جنکے اوپر 10-10 ہزار کا انعام تھا بدمعاشوں کا ایک ساتھی فرار، سیپائی پردیپ مووی بھی تصادم کے دوران ہوا زخمی ،
،
شرپسندوں سے 1 کار ، 2 غیرقانونی اسلحہ ، 7 کارتوس برآمد

تصادم میں ، 1 بدمعاش مفرور ، کمبنگ جاری ہے ،

بوڈھانا کوتوالی کے علاقے پارسولی میں نہر کی پٹریوں کا معاملہ۔

پولیس اور بدمعاش کے مابین دوسرا تصادم شاہ پور میں ہوا شروع

مظفر نگر کی شاہ پور اسٹیشن پولیس اور شرپسندوں کے مابین گاؤں شکار پور سے ڈھنڈا والی تیراہے میں پولیس کے ساتھ ہوا تصادم

شاہ پور پولیس کے ذریعہ کارروائی میں 01 چور کو گرفتار کیا ، جو پولیس کی گولی سے زخمی ہوگیا۔

جس کے قبضے سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور 01 پلاٹینا موٹرسائیکل برآمد کی۔

پکڑے گئے بدمعاش پر ایک درجن مقدمے درج ،آگے کی کاروائی جاری،Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.