ETV Bharat / state

مظفرنگر: غازی پور سرحد پر بجلی اور پانی بحال کرنے کے مطالبہ پر کسانوں کا احتجاج

کسانوں کا کہنا تھا کہ بجلی اور پانی روکنے کے سلسلے میں ہم روہانہ ٹول پلازہ پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

protestprotest
protest
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 4:05 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونیئن کے کسانوں نے روہانہ ٹول پلازہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کسانوں کا الزام ہے کہ حکومت نے غازی پور بارڈر پر ہولیکا دہن کے روز بجلی اور پانی جیسی ضرری سہولیات پر روک لگائی ہے۔

کسانوں نے روہانہ ٹول پلازہ پر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا

کسانوں کا کہنا تھا 'بجلی اور پانی روکنے کے سلسلے میں ہم روہانہ ٹول پلازہ پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ہم اس وقت تک یکساں رہیں گے جب تک کہ ہمارے مطالبات پورے نہ کیے جائیں'۔

اُنہوں نے کہا 'ہم یہاں پر کھانے کی بھٹی بھی لگائیں گے اور سب یہیں رہیں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
ملک بھر میں منایا جا رہے رنگوں کا تہوار ہولی

وہیں، اس کے بعد اے ڈی ایم انتظامیہ امت کمار، ایس ڈی ایم صدر دیپک کمار موقع پر پہنچے۔ کسانوں سے بات چیت کے بعد معاملہ سلجھایا گیا اور اس کے بعد کسانوں نے اپنا احتجاج ختم کیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.