ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Election Officer: مظفرنگر الیکشن آفیسر کا امیدواروں کے ساتھ جائزہ اجلاس - مظفرنگر میں ووٹوں کی گنتی

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ڈسٹک الیکشن آفیسر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ چند بھوشن سنگھ نے 10 مارچ کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں آج ضلع پنچایت روم میں امیدواروں اور ان کے نمائندوں کے ساتھ ایک ضروری میٹنگ کی۔ Muzaffarnagar Election Officer review meeting with candidates

مظفرنگر الیکشن آفیسر کا امیدواروں کے ساتھ جائزہ اجلاس

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 9:03 AM IST

آبزرور اور ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے امیدواروں/ نمائندوں کے ساتھ ضروری میٹنگ کی۔ Muzaffarnagar Election Officer review meeting with candidates

مظفر نگر ضلع کلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میں آبزرور، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اور ایس ایس پی کے ذریعے ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے امیدواروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات سے متعلق امیدواروں کو تفصیل بتائی گئی۔

مظفرنگر الیکشن آفیسر کا امیدواروں کے ساتھ جائزہ اجلاس

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کا کام الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق کیا جائے گا اور گنتی کے عمل کو پرامن اور منصفانہ طریقے سے پورا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے امیدواروں سے مختلف مسائل پر بات کی اور ووٹوں کی گنتی کے دوران درپیش آنے والے مسائل کو حل کرنے کی ہدایت دی۔ وہیں مظفر نگر ایس ایس پی نے ووٹوں کی کے مقام پر سیکوریٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ کاؤنٹنگ سنٹر پر ویڈیو گرافی کی جائے گی اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.