ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 54 نئے مریض ملے، 79 صحت یاب - اترپردیش نیوز

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 54 نئے کیسز ملے، ساتھ ہی 79 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

coronavirus
کورونا
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 9:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 54 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

muzaffarnagar coronavirus update today
ٹویٹ

آج 2414 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی، جن میں 54 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 79 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 536 رہ گئی۔

مظفر نگر میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔ مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 54 نئے کیس ملے ہیں۔

مزید پڑھیں:

کورونا پر قابو پانے کے لیے مذہبی رہنماؤں سے تعاون طلب

ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 4536 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.