ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Administration Meeting with Ulama: مظفرنگر میں محرم انتظامات کے سلسلہ میں علما کے ساتھ انتظامیہ کا اجلاس - UP Madarsa board

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ اس بار بھی محرم امن و امان کے ساتھ منایا جائے گا جس طرح سے کاووڈ یاترا میں بجلی پانی اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھا گیا تھا اسی طرح سے محرم کو لے کر بھی ان سب باتوں کا خیال رکھا جائے گا۔ Muzaffarnagar Administration Meeting with Ulama

محرم سے متعلق مظفرنگر انتظامیہ کی علما کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Jul 28, 2022, 11:30 AM IST

Updated : Jul 28, 2022, 2:11 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں واقع ضلع پنچایت روم میں ضلع انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے مسلم علماء اکرام اور شہر کے معززین کے ساتھ میٹنگ کی۔ ضلع مجسٹریٹ نے میٹنگ میں شریک سبھی معززین کی باتوں کو غور سے سونا اور اس سے متعلق محکمہ کو ان کی پریشانیوں کو حل کرنے کا حکم دیا۔ Muzaffarnagar Administration Meeting with Ulama

محرم سے متعلق مظفرنگر انتظامیہ کی علما کے ساتھ میٹنگ

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ اس بار بھی محرم امن و امان کے ساتھ منایا جائے گا جس طرح سے کاووڈ یاترا میں بجلی پانی اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھا گیا تھا اسی طرح سے محرم کو لے کر بھی ان سب باتوں کا خیال رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کسی طرح کی کوئی نئی روایت نہیں اپنائی جائے گی جتنی ہائیٹ کی تعزیے پہلے بنتے آئے ہیں اسی ہائٹ کے بنائے جائیں گے آج کی میٹنگ میں ضلع مجسٹریٹ اے ڈی ایم انتظامیہ سٹی مجسٹریٹ ایس پی سیٹی چیف میڈیکل آفیسر سی او ایس ڈی ایم کے ساتھ ساتھ اور بھی محکموں کے اعلی افسران اس میٹنگ میں موجود تھے۔

Last Updated : Jul 28, 2022, 2:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.