ETV Bharat / state

ضلع مظفر نگر انتظامیہ نماز جمعہ کے موقع پر چوکس - مظفر نگر انتظامیہ

دہلی میں تشدد کے بعد ضلع مظفر نگر انتظامیہ جمع کی نماز کے سلسلے میں پوری طرح مستعد ہے۔

ضلع مظفر نگر انتظامیہ نماز جمعہ کے موقع پر چوکس

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 4:26 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:02 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔

شہر کے حساس علاقوں میں پی اے سی اور آر اے ایف کی اضافی پولیس تعینات ہے۔

جمعہ کے موقع پر چوکسی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کے رہائشیوں سے امن قائم کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

پولیس فورس کے ذریعہ ضلع کے حساس علاقوں میں لگاتار فلیگ مارچ کیا جارہا ہے۔جسمیں پولیس کے آلہ افسران بھی موجود ہیں۔

ایس پی سٹی ستپال انٹیل کے مطابق 'سوشل میڈیا پر جعلی افواہوں کو بھڑکانے والی پوسٹیں لگانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی'۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.