ETV Bharat / state

یس بینک کے ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - یس بینک کے ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے ضلعی مجسٹریٹ کے دفتر میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں اور عہدیداروں نے یس بینک کے ڈیفالٹرز کےخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مظفر نگر : عآپ کا یس بینک کے ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 4:56 PM IST

عام آدم پارٹی کے کارکنوں نے یس بینک کے صارفین کے تعلق سے میمورینڈم ضلع مجسٹریٹ کو دیتے ہوئے کہا کہ یس بینک کے ذریعہ رقم نکالنے کی حد طئے کرنےکے بعد سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مظفر نگر : عآپ کا یس بینک کے ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

عام آدمی پارٹی کے کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ملک میں بینک سے قرض لینے والے تمام افراد کی نشاندہی کی جائے اور ان بینک ڈیفالٹرز کو عام کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ قرض کی رقم کو فوری طور پر واپس لیا جائے اور مستقبل میں بینک کو ایسے افراد کو کسی طرح کا کوئی قرض نہیں دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہےکہ عام آدمی کے پیسے کو محفوظ رکھنےکی ضمانت دی جائے اور ہماری تمام مطالبات کو فوری طور پر عمل میں لایا جائے اور بینک ڈیفالٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے راجیہ سبھا میں مرکزی حکومت کو یس بینک کے قرض داروں کے خلاف کارروائی کرنے، ان قرض داروں کا نام عام کرنے اور ان کا پاسپورٹ ضبظ ضبط کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.