ETV Bharat / state

مایاوتی کی یوگی حکومت پر تنقید - Muslims being targeted in Yogi's UP

بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی نے دلتوں اور برہمنوں کی مبینہ ہراسانی پر سابق سماج وادی پارٹی اور موجودہ یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو آج ایک جیسا بتایا ہے۔

مایاوتی کا دلت ہراسانی پر یوگی حکومت کی تنقید

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 3:07 PM IST

بی ایس پی سپریمو نے آج ایک کے بعد ایک اپنے تین ٹوئٹس میں لکھا'سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی سابقہ حکومت میں جیسا برہمنوں اور دلتوں کا استحصال کیا جارہا تھا۔ ویسا ہی موجودہ بی جے پی کی حکومت میں بھی ہورہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مسلمانوں کو بھی ہراساں کیا جارہا ہے۔ اور انہیں جھوٹے معاملوں میں پھنسایا جارہا ہے جو کہ کافی تکلیف دہ ہے۔'

مایاوتی کا دلت ہراسانی پر یوگی حکومت کی تنقید
مایاوتی کا دلت ہراسانی پر یوگی حکومت کی تنقید

انہوں نے اپنے دوسرے ٹویٹ میں لکھا'ایس پی حکومت کے دوران پوری ریاست میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر اور عظیم دلت سنتوں کی مورتیاں توڑی گئیں اور ان کے نام پر بنے اضلاع اور اداروں کے نام بدلے گئے۔'

بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ وہ کام اب بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں ہورہا ہے۔ پہلے وارانسی اور اب جونپور کا واقعہ شرمناک ہے۔ حکومت مناسب قدم اٹھائے،بی ایس پی کا یہی مطالبہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.