ETV Bharat / state

عیدالضحی پرُامن طریقے سے منانے کی اپیل - مولانا عبدالباطن نعمانی

مفتی بنارس مولانا عبدالباطن نعمانی اور امام عیدین عیدگاہ شکر تالاب مولانا احسن جمیل مدنی نے عیدالاضحی اور کانوریوں کا آ خری سوموار ایک ہی دن پڑنے  کے سبب مسلمانوں سے پرُامن طریقے سے تہوار منانے کی اپیل کی ہے۔

عیدالضحی پرُامن طریقے سے منانے کی اپیل
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 11:57 PM IST

شہر بنارس ہمیشہ سے ہر تہوار کو پورے جوش و خروش کے ساتھ مناتا رہا ہے۔ چاہے ہولی ہو یا دیوالی یا عید بقرعید یا اور دوسرے تہوار یہاں ہمیشہ رونق رہتی ہے اور لوگ پورے ذوق و شوق کے ساتھ اس کو مناتے ہیں۔

عیدالضحی پرُامن طریقے سے منانے کی اپیل

اس سال مسلمانوں کی عید الاضحی اور کانوریوں کا آخری سوموار ایک ہی دن پڑ رہا ہے۔ اسی نسبت سے مفتی بنارس مولانا عبدالباطن نعمانی اور امام عیدین عیدگاہ شکر تالاب مولانا احسن جمیل مدنی نے عوام سے پرامن طریقے سے تہوار منانے کی اپیل کی اور درخواست کی کہ وہ تہوار مناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ برادران وطن کو کسی طرح کی تکلیف نہ پہنچے یا کسی بات پر کوئی بدمزگی نہ پیدا ہو۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر تیوہار مل جل کر منانا چاہیے۔

عبدالباطن نعمانی نے کہا کہ اس طرح کے جب بھی مواقع آئے ہیں دونوں فریقوں کی طرف سے لوگوں نے نہایت دانشمندی کےساتھ کام کیا ہے۔ اس بار بھی ہمیں صبروتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور کوئی ایسا کام نہ کرنا چاہیے جس سے راہ گیروں کو یا کاوریوں کو کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے۔

مولانا حسن جمیل مدنی نے بھی لوگوں سے اپیل کی کہ اگر ان کو کسی طرح کی پریشانی اٹھانی پڑے تو وہ اس کو برداشت کریں اس لیے کی عید الاضحی قربانی کا تہوار ہے اور صرف جانور کو ذبح کر دینا ہی قربانی نہیں ہے بلکہ ہر طرح کی قربانی کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہئے اور اس کا مظاہرہ بھی کرنا چاہیے

Intro:

Body:b1مفتی عبدالباطن نعمانی
b2 مولانا احسن جمیل مدنی

مفتی بنارس اور امام عیدین کا پیغام امن

شہر بنارس ہمیشہ سے ہر تہوار کو پورے جوش و خروش کے ساتھ مناتا رہا ہے۔ چاہے ہولی ہو یا دیوالی یا عید بقرعید یا اور دوسرے تہوار یہاں ہمیشہ رونق رہتی ہے اور لوگ پورے ذوق و شوق کے ساتھ اس کو مناتے ہیں۔
اس سال مسلمانوں کی عید الاضحی اور کانوریوں کا آخری سوموار ایک ہی دن پڑ رہا ہے۔ اسی نسبت سے مفتی بنارس مولانا عبدالباطن نعمانی اور امام عیدین عیدگاہ شکر تالاب مولانا احسن جمیل مدنی نے عوام سے پرامن طریقے سے تہوار منانے کی اپیل کی اور درخواست کی کہ وہ تہوار مناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ برادران وطن کو کسی طرح کی تکلیف نہ پہنچے یا کسی بات پر کوئی بدمزگی نہ پیدا ہو۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر تیوہار مل جل کر منانا چاہیے۔ عبدالباطن نعمانی نے کہا کہ اس طرح کے جب بھی مواقع آئے ہیں دونوں فریقوں کی طرف سے لوگوں نے نہایت دانشمندی کےساتھ کام کیا ہے۔ اس بار بھی ہمیں صبروتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور کوئی ایسا کام نہ کرنا چاہیے جس سے راہ گیروں کو یا کاوریوں کو کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے۔
مولانا حسن جمیل مدنی نے بھی لوگوں سے اپیل کی کہ اگر ان کو کسی طرح کی پریشانی اٹھانی پڑے تو وہ اس کو برداشت کریں اس لیے کی عید الاضحی قربانی کا تہوار ہے اور صرف جانور کو ذبح کر دینا ہی قربانی نہیں ہے بلکہ ہر طرح کی قربانی کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہئے اور اس کا مظاہرہ بھی کرنا چاہیے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.