ETV Bharat / state

Mushairas And Kavi Sammelan چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر مشاعرہ و کوی سممیلن کا انعقاد

میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر کوی سممیلن و مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں مشہور و معروف کوی اور شعراء اکرام نے شرکت کی۔ Mushairas And Kavi Sammelan

چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پرمشاعرہ و کوی سممیلن کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 6:00 PM IST

Updated : Dec 24, 2022, 9:46 PM IST

میرٹھ :اترپردیش کے میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر میرٹھ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔شعراء نے چودھری چرن سنگھ کی زندگی سے عبرت حاصل کرنے کی بات کہی۔Mushairas And Kavi Sammelan Held On Birth Anniversary Of EX PM Choudhary Charan Singh

چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پرمشاعرہ و کوی سممیلن کا انعقاد

اس موقع پر مہمان شعراء ڈاکٹر نواز دیوبندی نے کہا کہ کوی سممیلن اور مشاعرے ایک ساتھ منعقد کرانے کی ضرورت ہے ۔اس سے سماج میں مثبت پیغام جائے گا۔ اس کی بدولت مختلف مذاہب کے درمیان بنی دوری کو ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس لئے آج ہمیں چودھری کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Chaudhary Charan Singh چودھری چرن سنگھ کو بھارت رتن دیا جائے

انہوں نے کہاکہ ایک کسان کے گھر میں پیدا ہونے والا معمولی شخص ملک کا وزیر اعظم کے عہدے تک پہنچنا عام بات نہیں ہے۔ چودھری چرن نے محنت اور بلند ارادوں کی بدولت اعلیٰ مقام حاصل کیا۔ آج کی نئی نسل کو بھی چودھری چرن سنگھ کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے ۔Mushairas And Kavi Sammelan Held On Birth Anniversary Of EX PM Choudhary Charan Singh

Last Updated : Dec 24, 2022, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.