ETV Bharat / state

سنبھل 'اردو شاعری میں علامت کربلا' کے عنوان پر مشاعرہ - Sambhal Mushaira

اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی میں منعقد مشاعرے میں شعراء نے اپنے کلام پیش کیے۔

اردو شاعری میں علامت کربلا
اردو شاعری میں علامت کربلا
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 6:23 PM IST

Updated : Mar 17, 2022, 7:00 PM IST

سنبھل میں اردو شاعری میں علامت کربلا کے موضوع پر ایک مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں شعراء نے اپنے بہترین کلام پیش کئے۔

اردو شاعری میں علامت کربلا

پروگرام میں موجود سبھی شعراء کو 'اردو شاعری میں علامتِ کربلا' موضوع دیا گیا تھا اور اسی پر اپنے کلام پیش کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔

اس پروگرام کی صدارت انقلاب سرسوی اور نظامت شاکر اصلاحی نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی کے طور پر لکھنؤ یونیورسٹی شعبہ اردو کے ایچ او ڈی اور عالمی شہرت یافتہ شاعر نیر جلالپوری نے کی۔

پروگرام کے آخر میں سبھی شعراء کو انعام سے نوازا گیا

Last Updated : Mar 17, 2022, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.