ETV Bharat / state

Mushaira And Kavi Sammelan جشن یوم آزادی پر مشاعرے اور کوی سممیلن کا اہتمام - ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ

میرٹھ میں آج ہم خیال فاؤنڈیشن اور شکتی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ شعراء اور کویوں نے اپنے کلام پیش کر ملک کی آزادی کے اپنی قربانی دینے والے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس آزادی کو بچانے کی بات پر زور دیا

جشن یوم آزادی سے قبل مشاعرے اور کوی سممیلن کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 16, 2023, 7:06 PM IST

جشن یوم آزادی سے قبل مشاعرے اور کوی سممیلن کا اہتمام

میرٹھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں آج جشن یوم آزادی کے موقع پر ایک مشاعرہ اور کوی سممیلن کا اہتمام کیا گیا. سماجی تنظیم ہم خیال فاؤنڈیشن اور شکتی فاونڈیشن کی مشترکہ کوششوں اس محفل کا انعقاد کیا گیا۔اس میں مقامی شعراء اکرام کے علاوہ مختلف اضلاع کے مشہور و معروف شعراء نے شرکت کی۔

محفل میں شعراء نے اپنے کلام سے ملک کی گنگا جمنی تہذیب اور روایت کے مطابق قومی یکجہتی اور آپسی بھائی چارے کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے کلام پیش کیا۔اس پر سامعین نے ان کو داد و تحسین پیش کی.اس موقع پر شعراء نے اپنے کلام میں جہاں ہندو مسلم اتحاد کو مضبوط بنانے کی بات پر زور دیا۔

وہیں ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان کی قربانی دینے والے شہیدوں کو بھی یاد کیا گیا.اس موقع پر کوی یوں نے اپنے کلام میں کہا کہ شاعری محض دل کو سکون ہی نہیں دیتی بلکہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کی ترجمانی اور ایک دوسرے کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مشترکہ تہذیب زبان اور مذہب کے لوگوں کو یہ آزادی ہمیں ایک رہنا سکھاتی ہے. تاکہ محبتیں زندہ رہ سکیں کیونکہ اس ملک کی آزادی کے ہمارے بزرگوں نے جو قربانی دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Tahreek e Azadi Lecture in AMU اے ایم یو میں تحریک آزادی قومی یکجہتی پر خطاب

وہ کسی ذات مذہب کو دیکھ کر نہیں دی بلکہ ان کے دلوں میں صرف ملک سے محبت تھی اس کے لیے انہوں نے شہادت دی. آج ملک میں جس طرح کا ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس ماحول کو ختم کرنے کے ہمیں اپنے ثقافتی پروگراموں کے ذریعے ایک دوسرے مذاہب کے درمیان پیدا کی جا رہی دوریوں کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.