ETV Bharat / state

آئی ایس سی بورڈ امتحان میں نمایاں کامیابی - parents

'میرے کامیابی کے پیچھے میرے والدین اور اسکول کا اساتذہ کا بہت اہم کردار رہا ہے جس کی وجہ سے آج میں اس مقام پر ہوں'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 4:18 AM IST

ریاست اترپردیش کے لکھنؤ شہر کے ساکن مرتضی تقی نے آئی ایس سی بورڈ کے بارہویں کلاس میں 97 فیصد نمبر لاکر تاریخ رقم کر دی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران مرتضی تقی نے بتایا کہ میرے کامیابی کے پیچھے میرے والدین اور اسکول کا اساتذہ کا بہت اہم کردار رہا ہے جس کی وجہ سے آج میں اس مقام پر ہوں ۔

متعلقہ ویڈیو

ان کے اس کامیابی کے لئے بھارتی حکومت نے سالانہ 80 ہزار روپیہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے ہے تاکہ انکے اگے کی تعلیم میں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

مرتضی تقی کا پسندیدہ مضمون فزکس ہے وہ فزکس میں رسرچ کر کے ایک اچھے اسکالر بنانا چاہتے ہیں۔

مرتضی کے والد ثروت تقی شیعہ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی ہرممکن مدد کی جس کے سبب مرتضی تقی آج اس مقام پر پہنچے ہیں۔

ثروت تقی چاہتے ہیں کہ مرتضی اعلی تعلیم حاصل کرکے غریب اور خصوصا رشتہ داروں کی مدد کرے۔

Intro:زندگی کے کسی بھی شعبے میں کامیاب ہونا ہے، تو اس کے لئے محنت کرنی پڑے گی۔ بنا محنت کے کامیابی نہیں ملتی۔ کامیابی کا ہی نتیجہ ہے کی آج لکھنؤ کے مرتضی ثروت تقی اپنے والدین کا نام روشن کر رہے ہیں۔

Body:لکھنؤ شہر کے مرتضی تقی نے آئی ایس سی بورڈ سے بارہویں کلاس میں 97 فیصد نمبر لاکر تاریخ رقم کر دی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت خصوصی بات چیت کے دوران مرتضی تقی نے بتایا کہ میرے کامیابی کے پیچھے اچھے والدین این اسکول کا فائدہ صبح کا ہاتھ ہے جنہوں نے وقت ن سن پر معاملے میں ہر طرف سے ہر ممکن کوشش بس کر کے میری مدد کی کی یہی وجہ ہے کہ آج 22 مقام تک پہنچا ہوں۔

مرتضی تقی نے،

کمپیوٹر سائنس میں 100 نمبر
فزیکل ایجوکیشن میں 100
فزکس میں 99
کیمسٹری میں 96
اور ریاضی میں 94 نمبر آئے ہیں۔

ان کے اس کامیابی کے لئے گورنمنٹ آف انڈیا نے نے سالانہ 80 ہزار روپیہ وظیفہ لا دین کا اعلان کیا ہے ہے ہے کی انہیں ہیں آگے کی کی ڈی ایف سی ایم ایس سی اسی طرح کرنی ہوگی بھی انہیں ان پانچ سالوں میں میں چار لاکھ وسیع تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملے گا۔

مرتضی تقی کا پسندیدہ سبجیکٹ فزکس ہے وہ اپنا مستقبل فزکس میں رسرچ اسکالر کے طور پر بنانا چاہتے ہیں۔

مرتضی کے والد ثروت تقی شیعہ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی ہرممکن مدد کی۔ یہی وجہ ہے کہ مرتضی نے اپنے والدین کا نام روشن کیا۔

مسٹر ثروت صاحب کی دلی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا خوب ترقی کرکے پریوار، سماج اور ملک کا نام روشن کرے۔

Conclusion:مسٹر ثروت تقی چاہتے ہیں کہ مرتضی ترقی کرکے غریب لوگوں کی خاص کر رشتہ داروں کی پوری مدد کرے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.