ETV Bharat / state

رامپور: گولی مار کر ایک شخص کا قتل - Police are investigating the matter

رامپور میں گزشتہ شب کچھ نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گولی مارکر قتل کر دیا۔ جس سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے ۔

گولی مار کر ایک شخص کا قتل
گولی مار کر ایک شخص کا قتل
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں گزشتہ شب کچھ نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گولی مارکر قتل کر دیا۔ جس سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے ۔

اطلاعات کے مطابق گیانیندر نامی شخص گزشتہ شب اپنے گھر کے صحن میں سو رہا تھا۔ تبھی اچانک رات کے دو بجے کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مارکر قتل کر دیا۔

گولی مار کر ایک شخص کا قتل۔ویڈیو

واقعے کے بعد مقتول کے اہل خانہ نے اس کی اطلاع پولیس کو دی، موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا اور معاملے کی تحقیقات سروع کر دی۔

اس تعلق سے ضلع ایڈیشنل ایس پی ارون کمار سنگھ نے بتایا کہ مقتول گیانیندر کے والد کی تحریر پر معاملے درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جلد ہی قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.