ETV Bharat / state

رائے بریلی میں ایک شخص کا قتل

ڈیہ تھانہ علاقے میں مقتول رات کو سو رہا تھا، اسی دوران کچھ نامعلوم افراد اس کا قتل کر دیا۔

murder
murder
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 4:52 PM IST

اترپردیش میں رائے بریلی کے ڈیہ علاقے میں باغ میں سوتے ہوئے ایک شخص کو تیزدھار ہتھیار سے قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا 'ڈیہ تھانہ علاقے میں ہفتے کی رات سنجے پاسی(18) اپنے باغ میں سو رہاتھا۔ اسی دوران نامعلوم لوگوں نے تیز دھار ہتھار سے اس کا قتل کردیا۔ اتوار کی صبح لوگوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی'۔

یہ بھی پڑھیے
من کی بات میں نریندر مودی نے کیا کہا؟
بھارت: ایک دن میں کورونا کے 48 ہزار سے زائد نئے کیسز
انہوں نے بتایا کہ گھر والوں کی تحریر پر نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.