ETV Bharat / state

مرادآباد: اغوا بچے کا خلاصہ، ماں کے ملزم ہونے کا انکشاف - Muradabad kidnapped child

ایس ایس پی پربھاکر چوہدری نے بتایا کہ بچے کو اغوا کرنے والے کوئی غیر نہیں بلکہ بچے کی خود کی ماں ہی ملزم نکلی۔

Muradabad: Summary of the kidnapped child accused, the mother turned out to be the accused
مرادآباد: اغوا بچے کے ملزم کا خلاصہ، ماں ہی نکلی ملزم
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 6:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ایس ایس پی پربھاکر چودھری نے گزشتہ دنوں اغوا ہوئے بچے کے ملزمین کا خلاصہ کر جیل بھیج دیا ہے۔

مرادآباد: اغوا بچے کا خلاصہ، ماں ہی نکلی ملزم

گزشتہ 7 اگست کو مرادآباد میں ایک بچہ لاپتہ ہوگیا تھا۔ مجھولہ تھانہ میں بچے کے ماں باپ نے اطلاع دی تھی کہ ان کے بچے کو کسی نے اغوا کر لیا ہے۔ اور اغوا کرنے والا بچے کو چھوڑنے کے عوض 30 لاکھ روپے کی فروتی مانگ رہا ہے۔

پولیس نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اگلے دن ہی بچے کو اترپردیش کے ضلع غازی آباد بس اڈے سے برآمد کر لیا تھا۔

بچے کی برآمدگی کے بعد بچوں کو اغوا کرنے والوں کی پولیس نے تلاش شروع کر دی۔ آج معاملہ کا خلاصہ کرتے ہوئے ایس ایس پی پربھاکر چوہدری نے بتایا کہ بچے کو اغوا کرنے والے کوئی غیر نہیں بلکہ بچے کی خود کی ماں ہی ملزم نکلی۔

پولس نے خلاصہ کرتے ہوئے بتایاکہ بچے کی ماں شکھا تلنگانہ صوبے میں اشفاق سے شادی کرنا چاہتی تھی اور اپنے ہی شوہر سے بچہ اغوا کرنے کا ناٹک کرتے ہوئے 30 لاکھ روپے کی رقم مانگی تھی۔

فی الحال پولس نے معاملہ کا خلاصہ کر بچے کی ماں شکھا اور اس کے عاشق اشفاق کو جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.