ETV Bharat / state

مرادآباد اسکول: 51 سال پورے ہونے پر سیمینار کا اہتمام - پرنسپل ڈاکٹر عظمت علی خان

ایڈم اینڈ ایوز کانوینٹ اسکول کے 51 سال پورے ہونے پر اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا، اس سیمینار میں ایڈم اینڈ ایوز اسکول کی برانچ محلہ پیر زادہ گل شہید اسکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مرادآباد اسکول: 51 سال پورے ہونے پر  سیمینار کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 7, 2021, 10:55 AM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد رامپور روڈ پر ایڈم اینڈ ایوز کانوینٹ اسکول واقع ہے، اس اسکول کو اب 51 سال پورے ہورہے ہیں، اس سلسلہ میں اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس سیمینار میں ایڈم اینڈ ایوز اسکول کی برانچ محلہ پیر زادہ گل شہید اسکول کے بچوں نے شرکت کی، اس کے ساتھ ہی شہر کے تقریباً آدھے درجن سے زیادہ اسکول کے بچوں نے بھی اس سیمینار میں شرکت کرتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

مرادآباد اسکول: 51 سال پورے ہونے پر سیمینار کا انعقاد
مرادآباد اسکول: 51 سال پورے ہونے پر  سیمینار کا انعقاد
مرادآباد اسکول: 51 سال پورے ہونے پر سیمینار کا انعقاد

اسکول کے 51 سال پورے ہونے پر اس سیمینار کے ذریعہ بچوں کو بتایا گیا کہ ہمیں آگے چل کر کیا کرنا چاہیے۔ پروگرام میں پہنچے آئی ایف ٹی ایم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کمار مَنو نے بچوں کو بتایا کہ جن بچوں کو اپنے کیریئر کے بارے میں اگر فیصلہ کرنا ہے تو وہ صحیح وقت پر ڈسیزن لیں جس سے آپ یہ طے کر سکیں گے کہ آپ کو آئندہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے۔

مہمان خصوصی نے والدین کو بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی من مرضی کے مطابق ہی اسکول میں ان کو سبجیکٹ دلائے جائیں، زبردستی کسی بھی بچے پر بوجھ نہ ڈالیں اگر بچے کو آئی ٹی کرنے میں دلچسپی ہے تو اسے آئی ٹی آئی کرنے دیں اور جسے پولی ٹیکنک کرنی ہے اسے پولی ٹیکنک کرنے دیں۔

پروگرام کے آخر میں اسکول کے چیئرمین مطیع الرحمٰن اور پرنسپل ڈاکٹر عظمت علی خان کے ہاتھوں ان تمام ہو نہار بچوں کو حوصلہ افزائی کے طور پر سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.