ETV Bharat / state

پیتل نگری پرایک نظر - حضرت امام حسین علیہ السلام

ریاست اترپردیش کا مراد آباد شہر عالمی سطح پر پیتل نگری کے نام سے مشہور ہے۔ اس شہر میں پیتل سے برتن بنانے کا کاروبار صدیوں پرانا ہے۔

پیتل نگری پر ایک نظر
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:43 PM IST

مرادآباد میں پیتل کے زریں بنائے جاتے ہیں جو امام بارگاہوں میں سجائے جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو پیتل سے بنی زریں کے ہنر سے روبرو کراتے ہیں۔

پیتل نگری پر ایک نظر

زریں لکڑی یا پیتل کا بنایا جاتا ہےجو کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں سجایا جاتا ہے۔ یہ زریں امام بارگاہوں میں رکھی جاتی ہیں اور عقیدت مند امام بارگاہوں میں جاکر ان کی زیارت کرتے ہیں۔

کاری گروں کا ماننا ہیں کہ 'پیتل سے زریں بنانے کا کاروبار محرم اور چہلم کے وقت عروج پر ہوتا ہے'۔

انہوں نے مذید کہا کہ ' اسے بنانے میں کافی وقت لگتا ہے کیونکہ ہر کام ہاتھ سے ہی کیا جاتا ہے'۔

Intro:پیپل پر کاری گری کا ہنر

Body:اتر پردیش کا مرادآباد ایک ایسا شہر ہے جس کو لو عالمی سطح پر پیتل نگری کے نام سے جانتے ہیں مرادآباد میں پیتل سے برتن بنانے کا کاروبار صدیوں پرانا ہے لیکن آج ہم آپ کو پیتل سے بنی زریں کا ہنر سے روبرو کہتے ہیں

زریں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شبی کو کہتے ہیں اور یہ زریں عبادت گاہوں امام بارگاہوں میں رکھی جاتی ہیں عقید مند امام بارگاہ ہوں میں جاکر انکی زیارت کرتے ہیں اگر آپ کو ملک کے کسی بھی شہر میں زریں کی زیارت کرنی ہے تو آپ کسی بھی امام بارگاہ میں زیارت کر سکتے ہیں اب تک یہ ذریعہ لکڑی سے بنائی جاتی تھی لیکن یہ ذریعہ پیتل سے بھی بنائیں جاتی ہیں

پیتل سے زریں بنانے کا کاروبار مرادآباد میں سب سے زیادہ محرم اور چہلوم کے وقت ہوتا ہے کیونکہ ہر مولا کا عزادار اپنے گھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی زریں کو رکھتا ہے

پیتل سے زریں بنائے جانے کے ساتھ ہیں جھولے پنجے اور اسلامک تبرکات تیار کیے جاتے ہیں

مرادآباد میں پیتل سے زری بنائے جانے کا کاروبار بھی صدیوں پرانا ہے ان کاری گروں کی ہنرمندی کو دیکھ کر لوگ دانتوں تلے انگلیاں دبا لیتے ہیں پیتل پر نقاشی اور دستکاری ایک قابل تعریف ہنر ہے

ایسے ہنر مند کاریگروں کے ہنر کو سلام

وائٹ-1- وضاحت عباس/ پیتل کاریگر

Conclusion:مرادآباد میں پیتل پر کاری گری کا ہنر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.