ETV Bharat / state

مرادآباد: ہولی کے پیش نظر امن کمیٹی کی میٹنگ - ہولی کا تہوار

ملک بھر میں ہولی کے تہوار کے پیش نظر جوش و خروش سے تیاریاں چل رہی ہیں اسی لیے تہوار کو پر امن طور پر منانے کے لیے ریاست اتر پردیش کے مراد آباد پولیس لائن میں پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ہولی کے پیش نظر پیس میٹنگ
ہولی کے پیش نظر پیس میٹنگ
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 2:13 AM IST

اس میٹنگ میں مرادآباد کے ایس ایس پی امت پاٹک اور ڈی ایم راکیش کمار کے ساتھ سبھی تھانہ صدر اور ہر مذاہب کے لوگ موجود تھے۔

ہولی کے پیش نظر پیس میٹنگ، ویڈیو

پیس میٹنگ کے دوران سبھی نے اپنی اپنی بات کو رکھتے ہوئے کہا کہ 'ہولی کا تہوار آپسی بھائی چارے کا تہوار ہے، رنگ کھیلتے وقت ہمیں ہر مذاہب کے لوگوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرم قریشی، حاجی رضوان اور شہر کے تمام معزز لوگ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.