ETV Bharat / state

مرادآباد: پنچایت انتخابات کے نتائج کا اعلان - ای ٹی وی بھارت

مرادآباد ضلع میں ہوئے پنچایتی انتخابات کی 39 سیٹوں میں سے بی جے پی کو 10 سیٹیں، سماجوادی پارٹی کو 11 سیٹیں اور بہوجن سماج پارٹی کو 12 سیٹیوں پر فتح ملی ہے۔ جبکہ دیگر پارٹیوں اور آزاد امیدواروں ںے 6 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہیں۔

up_mur_02_Zial Panchayat_pekg_upur10006
مرادآباد:پنچایت انتخاب کے نتیجے کا اعلان
author img

By

Published : May 6, 2021, 10:05 AM IST

مرادآباد میں پنچایتی انتخابات کے نتیجہ کا اعلان ہو چکا ہے۔ ضلع میں 39 سیٹ پر انتخابات ہوئے تھے۔

خوشی کا اظہار کرتے ہوئےعوام

مرادآباد ضلع میں ہوئے پنچایتی انتخابات کی 39 سیٹوں میں سے بی جے پی کو 10 سیٹیں، سماجوادی پارٹی کو 11 سیٹیں اور بہوجن سماج پارٹی کو 12 سیٹیوں پر فتح ملی ہے۔

دوسری پارٹیوں کو 2 اور آزاد امیدواروں کو 4 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں۔فتح یاب ہونے و امیدوار اپنی اپنی جیت کا جشن منایا۔ فتح یاب امیدواروں کا کہنا ہے کی ہم نے عوام سے جو وعدے کیے ہیں اس کو پورا کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.