ETV Bharat / state

مراد آباد: صحافیوں کو ویکسینیشن کے لئے ڈی ایم کو میمورنڈم - Muradabad

اتر پردیش کے مرادآباد میں صحافیوں نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مرادآباد میں الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا اور سبھی پورٹل کے صحافیوں کے لئے ویکسینیشن کاؤنٹر لگایا جائے۔

up_mur_04_Vecsilestion_pekg_upur10006
مراد آباد: صحافیوں کو ویکسینیشن کے لئے ڈی ایم کو میمورنڈم
author img

By

Published : May 30, 2021, 10:06 AM IST

اتر پردیش کے مرادآباد میں صحافیوں نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے مانگ کی کہ مرادآباد میں الیکٹرانک، پرنٹ میڈیا اور سبھی پورٹل کے صحافیوں کے لئے ویکسینیشن کاؤنٹر لگایا جائے۔

دیکھیں ویڈیو

جہاں وہ ویکسینیشن بآسانی کرا سکیں۔ کاؤنٹر ضلع عوامی رابطہ کے دفتر میں لگایا جائے یا پھر ضلع پریس دفتر میں انتظام کیا جائے جس سے میڈیا اہلکار اپنے فرایض کو بحسن و خوبی انجام دے۔ ساتھ ہی میمورنڈم کے ذریعے مانگ کی گئی ہے کہ جن صحافیوں کی موت ہوئی ان کے اہل خانہ کو معاوضے کا اعلان کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.