ETV Bharat / state

مرادآباد: شوہر نے اپنی بیوی کے بھائی کی انگلی دانتوں سے کاٹ لی - تھانہ کٹگھر

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں میاں بیوی کے جھگڑے میں درمیان میں آئے بیوی کے بھائی کے ہاتھ میں بیوی کے شوہر نے دانتوں سے کاٹ کر لہو لوہان کردیا۔

مرادآباد: شوہر نے اپنی بیوی کے بھائی کی انگلی دانتوں سے کاٹ لی

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 4:33 AM IST

دراصل بیوی کے بھائی کو اطلاع ملی تھی کہ اس کی بہن اور بہنوئی میں جھگڑا ہو رہا ہے اس اطلاع کو سن کر وہ اپنے بھائی کو ساتھ لے کر بہن کے گھر پہنچا تو اس کے بہنوئی نے دونوں بھائیوں پر حملہ کردیا اور ایک بھائی کی انگلیوں کو دانت سے کاٹ کر لہولہان کردیا۔

مرادآباد: شوہر نے اپنی بیوی کے بھائی کی انگلی دانتوں سے کاٹ لی

اس معاملے میں دونوں فریقین کی طرف سے تحریر تھانہ کٹگھر پولیس نے لےکر میڈیکل ضلع اسپتال سے کرانے بھیج دیا پولیس نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر ہی کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.