ETV Bharat / state

مرادآباد: جمعیت المنصور نے لڑکیوں کو اعزاز سے سرفراز کیا

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 10:07 AM IST

Updated : Mar 1, 2021, 11:41 AM IST

مرادآباد میں جمعیت المنصور کے اجلاس میں خواتین نے حصہ لے کر تعلیم پر زور دیا۔ اس پروگرام میں ان خواتین نے شرکت کی جنہوں نے الگ الگ شعبوں میں مقام حاصل کرکے منصوری برادری کا نام روشن کیا۔

مرادآباد: منصوری برادری کے اجلاس میں لڑکیاں اعزاز سے نوازی گئیں

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں جمعیت المنصور کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں خواتین نے حصہ لے کر تعلیم کی ضرورت پر زور دیا۔ اس پروگرام میں ان خواتین نے شرکت کی جنہوں نے الگ الگ شعبوں میں مقام حاصل کرتے ہوئے منصوری برادری کا نام روشن کیا۔ اس پروگرام میں مہک منصوری نے بھی شرکت کی، مہک منصوری وہ لڑکی ہے جس کو ضلع انتظامیہ نے مشن شکتی مہم کے تحت ایک دن کے لئے اعلیٰ عہدے پر بٹھایا تھا پروگرام کے آخر میں خواتین کو شال اڑھاکر اعزاز سے نوازا گیا۔

مولانا آزاد ڈگری کالج مرادآباد کی پروفیسر ترنّم جمال نے خواتین کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو تعلیم حاصل کراؤ چاہے دو روٹی کم کھاؤ، لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر تعلیم دلانا چاہیے کیوں کہ لڑکیوں نے تعلیمی میدان میں اعلیٰ مقام حاصل کئے ہیں۔ آگے بولتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھر میں اگر لڑکا تعلیم یافتہ ہوگا توایک خانوادہ میں ہی سدھار پیدا ہوگا اور اگر لڑکی تعلیم یافتہ ہوگی تو کم سے کم دو خانوادوں میں سدھار اور تعلیمی ماحول پیدا ہوگا۔

پروفیسر ترنّم جمال نے مزید کہا کہ منصوری برادری کے نو جوانوں کو اپنا فرض نبھانے کیلئے معاشرے میں آگے آنے کی ضرورت ہے، ہم اپنے ان نوجوانوں کی رہبری کریں گے، آج ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ منصوری معاشرے کے نوجوان لڑکے لڑکیاں تعلیم کے میدان میں جس طرح سے اپنا نام روشن کر رہے ہیں اس سے ہماری امیدیں قوی ہوتی ہیں۔ آج ہمیں اس بات پر خوشی ہو رہی ہے کہ اس پروگرام میں شریک پانچ لڑکیاں اعزاز سے نوازی جاچکی ہیں انہوں نے اپنا نام روشن کرکے منصوری برادری کا سر اونچا کیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2021, 11:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.