ETV Bharat / state

مردآباد: برخاست کیے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج - اردو نیوز

مرادآباد میں نوکری سے نکالنے پر عارضی صفائی ملازمین تقریباً بارہ دنوں سے ایم ڈی اے دفتر کے میدان میں احتجاج پر بیٹھے ہیں۔

مردآباد: برخاست کیے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 10:12 AM IST

مردآباد: برخاست کیے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

ریاست اتر پردیش کے مراد آباد ایم ڈی اے محکمہ کے بی سی کے ذریعہ تقریبًا ایک سو دس کنٹریکٹ پر کام کررہے عارضی صفائی ملازمین کو نوکری سے نکالنے پر سبھی صفائی ملازم تقریباً بارہ دنوں سے ایم ڈی اے دفتر کے میدان میں احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ تمام صفائی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ایم ڈی اے محکمہ کی ملازمت سے نکالے گئے سبھی ملازمین کو واپس ملازمت پر تقرر کیا جائے۔

اپنی مانگوں کو لیکر سبھی کنٹریکٹ صفائی ملازمین اپنے پورے افراد خاندان کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں لیکن تقریبًا سولَہ دن گذر جانے کے بعد بھی ابھی تک ایم ڈی اے کے کسی بھی آفیسر نے اس سلسلہ میں کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

مراد آباد ایم ڈی اے سے نکالے گئے تقریباً ایک سو دس کانٹریکٹ صفائی ملازمین نے اپنے افراد خاندان کو ساتھ لے کر ایم ڈی اے سے ضلع کلکٹر کے دفتر تک جلوس کی شکل میں احتجاج کرتے ہوئے کلکٹر دفتر کے گیٹ پر جاکر احتجاج کیا۔

اس موقع پر والمیکی سماج کے لیڈر رام راج سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات 21 جنوری تک منظور نہیں کیے گئے تو ہم 22 تاریخ کو پورے شہر میں صاف صفائی کے تمام کام بند کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کردیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.