ETV Bharat / state

مرادآباد میں شراب کے خلاف احتجاج

اترپردیش کے مرادآباد میں ڈی ایم کےدفتر کے باہر مقامی افراد شراب پر پابندی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس کی سپلائی مکمل طور سے بند کرنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔

مرادآباد میں شراب کے خلاف احتجاز
مرادآباد میں شراب کے خلاف احتجاز
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:43 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:57 PM IST

وہیں لوگوں نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو اس سلسلے میں ایک میمورنڈم بھی بھیجا ہے۔

مرادآباد میں شراب کے خلاف احتجاز
لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں شراب پر پابندی عائد کی جائے، کیوںکہ آج کے نوجوان شراب کا نشہ کرکے تعلیم اور روزگار سے دور ہوتے جارہے ہیں۔

احتجاجیوں کا دوسرا مطالبہ یہ بھی ہے کہ پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکولوں میں انتظامیہ کی منمانی جاری ہے اور وہ بچوں سے ناجائز طریقے سے فیس کی وصولی کرتے ہیں۔

ان انگلش میڈیم اسکولوں کو بند کرکے سرکاری اسکولوں کو سہولیات دی جانی چاہیے، تاکہ سرکاری اسکول میں بچوں کو اچھی تعلیم مل سکے۔

وہیں لوگوں نے اترپردیش حکموت سے یہ بھی مطالبہ کیا ہےکہ سبھی سرکاری ہسپتالوں میں بیماری کی جانچ کی سہولیات ہو اور ساتھ ہی مہنگی سے مہنگی بیماری کی جانچ کو فری کیا جانا چاہئے۔

Intro:شراب بندی کیلئے لیے احتجاز

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد ڈی ایم گیٹ پر مردوں اور خواتین و نے احتجاز کل ڈی ایم کے زریعے وزیراعلی یوگی ادتیاناتھ کو ایک میمورنڈم بھیج کر مانگ کی ہے ہیں کی ملک بھر میں شراب بندی کی جائے آج کے نوجوان شراب کا نشہ کر تعلیم اور روزگار سے دور ہوتے جارہے ہیں شراب کو بند کیا جانا چاہئے

اسی مانگ کے ساتھ احتجاز یونے مانگ کی ہے کی پرائیویٹ انگلش میڈیم اسکولوں میں اپنی من مانی کے چلتے بچوں کے گار جنس سے من مانی فیس وصولی کرتے ہیں ان انگلش میڈیم اسکولوں کو بند کر سرکاری اسکولوں کو سہولیات دی جانی چاہیے جس سے کی سرکاری اسکول میں بچوں کو اچھی سے اچھی تعلیم مل سکے کے

سبھی سرکاری ہسپتالوں میں بیماری کی جاچو کی سہولیات دی جانی چاہیے مہنگی سے مہنگی بیماری کی جاچو کو فری کیا جانا چاہئے اور
سرکاری نوکری کے امتحان کی فیس کو بھی حکومت کی جانب سے معاف کیا جانا چاہئے

بائٹ-1- ان وجہ راجپوت

Conclusion:شراب بندی کیلئے لیے احتجاز
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.