ETV Bharat / state

بے گھر اور مسافرین پر سردی کا قہر، میونسپل کے ناقص انتظامات

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 12:42 AM IST

بھارت کا شمالی علاقہ ان دنوں سرد ہواؤں کی زد میں ہے اور درجہ حرارت میں غیرمعمولی کمی کے بعد جہاں عام زندگی متاثر ہے وہیں ضلع انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے انتظامات کی کمی کی وجہ سے بے گھر افراد اور مسافرین کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔

municipal corporation incomplete preparation for homeless people in winter
بے گھر اور مسافرین پر سردی کا قہر، میونسپل کے ناقص انتظامات

سردی کے موسم میں بے گھر افراد اور مسافروں کے لیے رین بسیروں کے انتظامات کی ذمہ داری مونسپل کارپوریشن کی ہوتی ہے لیکن میرٹھ مونسپل کارپوریشن نے اپنی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے انجام نہیں دیا ہے. یہی وجہ ہے کہ شدید سردی کے اس موسم میں کارپوریشن کی جانب سے اب تک علاو جلانے کے مناسب انتظامات نہیں کئے ہیں۔

بے گھر اور مسافرین پر سردی کا قہر، میونسپل کے ناقص انتظامات

شدید سردی کے موسم میں بے گھر اور غریب لوگ سڑکوں پر رات گزارنے پر مجبور ہیں اور ٹھنڈ سے بچنے کے لیے ان کے پاس محض کچھ پھٹے پرانے کپڑوں کے علاوہ کوئی انتظامات نہیں ہے.

علاو جلانے کے مسئلہ پر ای ٹی وی بھارت نے بلدیہ کے چیف انجینئر یشونت کمار سے بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ کہ ابھی تک این جی ٹی نے علاو جلانے پر پابندی عائد کر رکھی تھی لیکن اب اجازت ملنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں مونسپل کارپوریشن وافر مقدار میں لکڑیوں کا انتظام کرے گی اور علاو جلانے کے انتظامات کو جلدازجلد مکمل کیا جائے گا۔

Intro:بھارت کا شمالی علاقہ ان دنوں سرد ہواؤں کی زد میں ہے درجہ حرارت میں غیرمعمولی کمی کے بعد جہاں عام زندگی متاثر ہے وہیں ضلع انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے انتظامات کی کمی کا سب سے زیادہ اثر بے گھر افراد اور مسافروں پر پڑ رہا ہے.

Body:سردی کے موسم میں بے گھر افراد اور مسافروں کے لئے رین بسیروں اور سڑکوں پر علاوہ چلانے کے انتظامات کی ذمہ داری مونسپل کارپوریشن کی ہوتی ہے لیکن میرٹھ مونسپل کارپوریشن نے اپنی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے انجام نہیں دیا ہے. یہی وجہ ہے کہ شدید سردی کے اس موسم میں مونسپل کارپوریشن کی جانب سے اب تک علاو جلانے کا انتظام نہیں کیا جاسکا.

شدید سردی کے موسم میں بے گھر اور غریب لوگ سڑکوں پر رات گزارنے کو مجبور ہیں اور ٹھنڈ سے بچنے کے لیے ان کے پاس محض کچھ پھٹے پرانے کپڑوں کے علاوہ کوئی انتظامات نہیں ہے. علاو جلانے کے سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے بلدیہ کے چیف انجینئر یشونت کمار سے بات کیا تو انہوں نے بتایا کہ کہ ابھی تک این جی ٹی نے علاو جلانے پر پابندی عائد کر رکھا تھا لیکن اب اجازت ملنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں مونسپل کارپوریشن وافر مقدار میں لکڑیوں کا انتظام کرے گی.

Conclusion:بائٹ _ محمد شوکت ( رکشا چلانے والے.
پولیس اہلکار.
ٹرافیک پولیس

خاتون

بلدیہ کے چیف انجینئر یوشونت کمار

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.