ضلع دفتر پر انیس راجا نے سماجوادی پارٹی کے تمام فرنٹل سیل کے کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ضروری ہدایات دیں.
انیس راجا 2007 سے 2012 کے درمیان جس طرح کارکنان نے کام کیا تھا اسی ترض پر مرکز کی اور ریاستی حکومت کے خلاف لڑائی لڑے گی.
بارہ بنکی پہونچنے پر ایس پی کارکنان نے انیس راجا کا پرزور خیر مقدم کیا.
انیس راجا نے تمام کارکنان سے میٹینگ کے بعد یوتھ برگیڈ کے کارکنان کے ساتھ الگ سے جائیزہ میٹنگ کی.
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قومی صدر اکھلیش یادو نے انہیں ملائیم سنگھ یوتھ برگیڈ کا صدر منتخب کیا ہے.
ان کی ہدایت پر وہ ریاست کے تمام اضلاع کا دورہ کر رہے ہیں اور تنظیم کو پختہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.
انہوں نے کہا کہ وہ عوام. کے درمیان جاکر اکھلیش حکومت کی کامیابیوں اور موجودہ حکومت کی. ناکامی کو بتائیں گے.
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے 2007 سے 2012 تک حکومت کے خلاف لڑکر سماجوادی پارٹی کی حکومت تشکیل کی تھی.
ایس پی کارکنان اب اسی طرح لگ کر ریاستی اور مرکزی حکومت کو اکھاڑ پھیکنے کا کام کرے گی.
بائیٹ انیس راجا، ریاستی صدر، ملائیم سنگھ یادو یوتھ برگیڈیر