ملایم سنگھ یادو گزشتہ پانچ روز سے پیٹ کی تکلیف سے دو چار تھے۔ اس کے بعد انہیں دارالحکومت کے میدانتا ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔ یہاں جانچ کے دوران پتہ چلا کہ ان کی بڑی آنت میں کافی فشیز جمع ہوا تھا جس کی وجہ سے انہیں سیویرلی کانسیپشن کی پریشانی تھی۔
![میدانتا ہسپتال](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-luc-02-mulayam-singh-in-medanta-vis-byte-up10059_07052020185358_0705f_1588857838_1063.jpg)
فی الحال ان کی حالت بہتر ہے۔ اب وہ کھانا بھی سہی سے کھا پا رہے ہیں۔ انہیں آبزرویشن میں رکھا گیا ہے۔ انہیں جلد ہی ڈسچارچ کیا جائے گا۔