ETV Bharat / state

ملائم سنگھ یادو ہسپتال میں بھرتی - وزیراعلی ملائم سنگھ

ریاست اترپردیش کے سابق وزیراعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو یورین (پیشاب) کی پریشانی کے وجہ سے پی جی آئی ہسپتال کے ایمرجنسی میں داخل کرائے گئے ہیں۔

سابق وزیراعلی ملائم سنگھ یادوہسپتال میں بھرتی
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 11:16 PM IST

ڈاکٹر نے ابتدائی جانچ کے بعد سابق وزیر اعلیٰ کو ہسپتال سے چھٹی کردی۔

معلوم رہے کہ کچھ دن پہلے بھی ملائم سنگھ یادو چیک اپ کے لیے دو مرتبہ ہسپتال میں بھرتی ہو چکے ہیں۔

ڈاکٹر نے ابتدائی جانچ کے بعد سابق وزیر اعلیٰ کو ہسپتال سے چھٹی کردی۔

معلوم رہے کہ کچھ دن پہلے بھی ملائم سنگھ یادو چیک اپ کے لیے دو مرتبہ ہسپتال میں بھرتی ہو چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.