ETV Bharat / state

محمد گڈو نوئیڈا کانگریس اقلیتی شعبہ کے نئے چیئرمین

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 9:01 AM IST

محمد گڈو کا شمار ضلع کے سرگرم نوجوان رہنماؤں میں ہوتا ہے، جس کے باعث انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ دانش سیفی کو ضلعی صدر مقرر کیا گیا ہے۔

نوئیڈا کانگریس اقلیتی شعبہ
نوئیڈا کانگریس اقلیتی شعبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں کانگریس اقلیتی شعبہ کی جانب سے آج ضلع اور مہانگر صدور کا اعلان کیا گیا۔

نوئیڈا میں محمد گڈو ظفر کو مہانگر کا چیئرمین نامزد ہونے پر سیکٹر 9 کے کانگریس دفتر میں استقبال کرتے ہوئے مالا وغیرہ پہنایا گیا۔

محمد گڈو کا شمار ضلع کے سرگرم نوجوان رہنماوں میں ہوتا ہے، جس کے باعث انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ دانش سیفی کو ضلعی صدر مقرر کیا گیا ہے۔

نوئیڈا کانگریس اقلیتی شعبہ

اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے مد نظر کانگریس اپنی زمین تیار کرنےمیں مصروف ہے، اس موقع پر کانگریس کمیٹی کے مہانگر صدر شہاب الدین، نوئیڈا واٹر سپلائرز ایسوسی ایشن کے صدر ونود ساہا، یوسف علی، پرویز، وکل گجر، ندیم بھاٹی، چمن، سراج، ساحل، سرون، سروج، فرقان وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.