ETV Bharat / state

Mourners Mourned in Sambhal: سنبھل میں سوگواروں نے آگ کے انگاروں پر چل کر ماتم کیا

سنبھل کے سرسی سادات میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مہندی کا قدیمی جلوس نکالا گیا جس میں عزاداروں نے زنجیری ماتم کے ساتھ ساتھ آگ کا ماتم کیا۔ عزاداروں نے دہکتے ہوئے انگاروں پر چل کر ماتم کیا۔ Fire Mourned in Sambhal

سنبھل میں سوگواروں نے آگ کے انگاروں پر چل کر ماتم کیا

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 7:57 AM IST

سنبھل: ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی سادات میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 محرم کا جلوس کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مہندی کا قدیمی جلوس نکالا گیا جس میں تقریباً تین سو سے زیادہ عزاداروں نے زنجیری ماتم کے ساتھ ساتھ آگ کا ماتم کیا۔ Mourning the Fire۔ عزاداروں نے یہاں دہکتے ہوئے انگاروں پر چل کر ماتم کیا۔ انگاروں پر ماتم کرنے سے پہلے قرآن کی آیت پڑھ کر دم کی گئی اور سبھی عزاداروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 جان نثار ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے علم کے سائے میں ماتم کیا۔ Mourners Mourned walking on the Fire Coals in Sambhal

سنبھل میں سوگواروں نے آگ کے انگاروں پر چل کر ماتم کیا

یہ بھی پڑھیں:

یہ قدیمی جلوس انجمن اے ذوالفقار حیدری کے زیر اہتمام مہندی کا جلوس نکالا گیا اس جلوس میں تمام انجمنوں نے شرکت کرکے نوحہ خوانی، ماتم اور سینہ زنی کی۔ واضح رہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں عزادار حضرت امام حسین علیہ السلام اور کربلا کے 72 شہیدوں کی یاد میں زنجیری ماتم کرتے ہیں، ساتھ ہی آگ کا ماتم بھی کیا جاتا ہے۔ سبھی عزاداروں نے ماتمی کر حضرت امام حسین علیہ السلام اور 72 شہید کو پرسہ پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.