ETV Bharat / state

نوئیڈا: کوہ پیماؤں ٹیم کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے ملاقات

author img

By

Published : Feb 24, 2021, 9:21 PM IST

ماؤنٹ ایورسٹ سمیت 11 ممالک کی بلند ترین چوٹیوں پر ملک کا ترنگا لہرانے والے کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے گوتم بودھ نگر ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی سے ملاقات کی۔

نوئیڈا: کوہ پیماؤں ٹیم کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے ملاقات
نوئیڈا: کوہ پیماؤں ٹیم کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے ملاقات

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں ماؤنٹ ایورسٹ سمیت 11 ممالک کی بلند ترین چوٹیوں پر ملک کا ترنگا لہرانے والے کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی سے ملاقات کی۔

کوہ پیماؤں ٹیم کے بارے میں تفصیلی معلومات دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ کو فتح کر لیا ہے اور ان کی ٹیم کے ممبران مختلف ٹیموں کے ساتھ ماؤنٹ ایورسٹ سمیت 11 ممالک کی بلند ترین چوٹیوں پر ملک کا ترنگا لہرا چکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 'گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز، لمکا بک آف ورلڈ ریکارڈز، اترپردیش بک آف ورلڈ ریکارڈز، انڈیا اسٹار بک آف ورلڈ ریکارڈ اور دیگر ریکارڈ ان کے نام درج ہیں۔

واضح رہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ فاتح ٹیم حکومت کی جانب سے روڈ سیفٹی، بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ، ماحولیاتی تحفظ، صفائی ستھرائی اور واٹر پاور کی مہم کے تحت عام لوگوں کو آگاہی اور بیداری مہم میں بھی حصہ لے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.