ETV Bharat / state

سیکری عرس میں مانگی تھی دعا، ماں کو مل گیا کھویا ہوا بیٹا - ضلع مظفر نگر کے سیکری گاؤں

مظفّر نگر کی رہنے والی شبنم نے سیکری عرس میں رو رو کر کھویا ہوا بیٹے کی صحیح سلامت گھر واپسی کے لئے منت مانگی۔ عرس سے لوٹتے ہوئے ہی کھویا ہوا بیٹا مل گیا- Mother Find His Missing Son

سیکری عرس میں مانگی تھی منت ماں کو مل گیا کھویا ہو بیٹا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 7, 2023, 7:00 PM IST

سیکری عرس میں مانگی تھی منت ماں کو مل گیا کھویا ہو بیٹا

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سیکری گاؤں میں واقع مولانا عبداللطیف صابری بلبل درگاہ شریف پر 54 واں عرس مبارک کا اہتمام کیا گیا۔ اس عرس میں ملک سے ہی نہیں بلکہ بیرون ملک لندن، افریقہ اور ایران سے بھی زائرین زیارت کے لیے لوگ آتے ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں زائرین اس عرس میں شرکت کرتے ہیں۔ زائرین اپنے ساتھ ہزاروں منئیں لیکر آتیں ہے یہاں پر انے والے زہرین کا ماننا ہے کہ ہم جو بھی یہاں پر منت لے کر اتے ہیں پوری ہوتی ہے۔

عرس کے اختتام پذیر ہونے کے بعد جب ہم نے ایک ایسے ہی زہرین سے بات کی جو سیکری عرس میں اپنے کھوئے ہوئے بیٹے کی منت لے کر عرس میں شرکت کی تھی ۔ عرس کے اختتام پذیر کے دن ہی ان کی مانگی ہوئی منت پوری ہو گئی۔

ای ٹی وی بھارت اردو کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے کہا تھا کہ میں اپنے کھوئے ہوئے لڑکے کو ڈھونڈنے کے لیے در در بھٹک رہی تھی کسی نے مجھے سیکری عرس کے بارے میں بتایا میں اپنے بیٹے کے ملنے کی منت کو لے کر عرس میں حاضری دینے کے لیے آئی۔ اوپر والے سے کھوئے ہوئے بیٹے کے ملنے کی دعائیں کی ۔

یہ بھی پڑھیں:مرادآباد میں مسجد کی حفاظت کا دن منایا گیا

انہوں نے کہاکہ حاضری دینے کے اسی ہی دن میری منت پوری ہو گئی۔ میرا کھویا ہوا بیٹا مجھے مل گیا۔میں اوپر والے کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے میری منت پوری کی ۔مجھ راستہ دکھایا اور میں سیکری درگاہ میں حاضری کے لیے پہنچی اور درگاہ پر جاتے ہی میری منت پوری ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.