ETV Bharat / state

Mother And Doughtetr Death ماں بیٹی کی موت نے حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کا انکشاف کیا: ڈاکٹرایوب سرجن

ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ حکومت کا ڈریم پروجکٹ بلڈوزر پالیسی کے سبب کانپور دیہات کے مڑولی گاوں میں ماں بیٹی کی دردناک موت عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔بلڈوزر سے کتنے بے گناہوں کو روندہ جارہا ہے ،جس کے شکار غریب و کمزور لوگ ہیں ،جبکہ بی جے پی سے وابستہ لوگوں کے ذریعہ کیا گیا غیرقانونی قبضہ کسی سے مخفی نہیں ہے ،مگر حکومت ان پر بلڈوزر نہیں چلا رہی ہے ۔Mother Daughter Death During anti-Encroachment Drive

ماں بیٹی کی موت نے حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کا انکشاف کیا: ڈاکٹرایوب سرجن

author img

By

Published : Feb 17, 2023, 2:31 PM IST

پرتاپ گڑھ : پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ ایک جانب تو حکومت دعوی کرتی ہے کہ عوامی مفاد میں ترقی کی راہ ہموار بنائی جارہی ہے ،جبکہ دوسری جانب حکومت کی بلڈوزر پالیسی عوام کے سامنے ایک اہم مسئلہ ہے۔بلڈوزر پالیسی کا نتیجہ ہے کہ ماں بیٹی کو مرنے کے لئے مجبور ہونا پڑا ،جس کہ پوری ذمہ دار انتظامیہ و حکومت ہے۔ انہوں نے کانپور واقعہ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں بیٹی کی موت نے حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کا انکشاف کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ حکومت کا ڈریم پروجکٹ بلڈوزر پالیسی کے سبب کانپور دیہات کے مڑولی گاوں میں ماں بیٹی کی دردناک موت عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔بلڈوزر سے کتنے بے گناہوں کو روندہ جارہا ہے ،جس کے شکار غریب و کمزور لوگ ہیں ،جبکہ بی جے پی سے وابستہ لوگوں کے ذریعہ کیا گیا غیرقانونی قبضہ کسی سے مخفی نہیں ہے ،مگر حکومت ان پر بلڈوزر نہیں چلا رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے انتظامیہ کی کانپور دیہات میں بلڈوزر کی کارروائی نے ماں بیٹی کو مرنے پر مجبور کیا ،اس میں انتظامیہ ہی نہیں بلکہ حکومت بھی برابر کی قصوروار ہے ،اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔اقتدار کے نشے میں بی جے پی مخالفین کو دبانے کے لئے جس بلڈوزر مہم کو شروع کیا ہے ،یہ ملک کے لئے بہت ہی خطرناک ہے ۔ابھی تو ماں بیٹی نے جان دی ہے ،اگر یہ کارروائی جاری رہی تو ایسے واقعات دوبارہ بھی پیش آسکتے ہیں۔ ڈاکٹر ایوب نے کہا کہ پیس پارٹی ایسےواقعات کی مذمت کرتی ہے اور متاثر کنبہ کو دو کروڑ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ کرتی ہے ،اور کہا کہ بلڈوزر پر روک لگائی جائے۔

مزید پڑھیں:Encroachments On Waqf Properties وقف بورڈ بھی انسداد تجاوزات مہم میدان میں آیا، قابضین کو نوٹس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.