ETV Bharat / state

Ammonia Gas Leak الدعا گوشت فیکٹری میں گیس کا اخراج، تقریباً پچاس مزدور بے ہوش - ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ

علیگڑھ تھانہ روراوارعلاقے میں موجود الدعا گوشت فیکٹری میں اچانک امونیا گیس لیک ہونے سے تقریبا 54 ملازمین بے ہوش ہوگئے جنہیں علاج کے لیے میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ Ammonia Gas Leak In Meat Factory

الدعاء گوشت فیکٹری میں امونیم گیس کا اخراج، تقریباً 54 بے ہوشی

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 8:17 PM IST

علی گڑھ:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع گوشت کی فیکٹری کے اندر امونیا گیس کے اخراج کے دوران کام کرنے والے ملازمین میں بھگدڑ مچ گئی،۔اس واقعے کے بعد فیکٹری کے آس پاس علاقوں میں افراتفری مچ گئی۔ Ammonia Gas Leak In Meat Factory,More Than 50 Admitted In Hospital

الدعاء گوشت فیکٹری میں امونیم گیس کا اخراج، تقریباً 54 بے ہوشی

سانس لینے میں پریشانی کے سبب ملازمین اپنی جان بچانے کے لئے چیختے ہوئے فیکٹری کے اندر سے بھاگنے لگے۔امونیا گیس سے متاثر مزدوروں کو علاج کے لئے وقت پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میداخل کرایا گیا ہے۔ گوشت فیکٹری میں گیس اخراج کی خبر سے علی گڑھ ضلع انتظامیہ اور محکمہ پولیس میں ہلچل مچ گئی۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی تھانے کی پولیس سمیت کئی تھانوں کی فورس موقع پر پہنچ گئی۔

اسی امونیا گیس کے اخراج سے تقریباً 54 افراد شدید بے ہوش ہوگئے۔ جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے تمام زخمیوں کو علاج کے لئے میڈیکل کالج میں داخل کرایا۔ اس دردناک حادثے کی خبر سن کر علی گڑھ کے اندر مکمل خاموشی چھا گئی۔ زخمیوں میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں ۔

علیگڑھ ڈی ایم اندر وکرم سنگھ اور ایس ایس پی کالاندھی نیتھانی میڈیکل پہنچ گئے۔ گوشت فیکٹری میں حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل کالج کا طبی عملہ مکمل طور پر الرٹ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Reaction to the Renaming of Aurangabad: اورنگ آباد کا نام تبدیل کیے جانے پر ردعمل

پورے معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے ڈی ایم علی گڑھ اندرا وکرم سنگھ نے بتایا کہ الدعا گوشت فیکٹری کا ان کی طرف سے معائنہ کیا گیا ہے، اب تک 54 لوگوں کو جے این میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے، جن کا علاج چل رہا ہے، ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ الدعا گوشت فیکٹری کے خلاف کارروائی کی جائے گی اس کے بعد ہی مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔Ammonia Gas Leak In Meat Factory,More Than 50 Admitted In Hospital

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.