ETV Bharat / state

مرادآباد: رام گنگا ندی کی آبی سطح میں اضافہ - ندیوں کی آبی سطح میں برابر اضافہ

مسلسل بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں کی ندیوں کی آبی سطح میں برابر اضافہ ہورہا ہے۔ اتر پردیش کے مرادآباد رام گنگا ندی کی آبی سطح میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ رام گنگا ندی کے درمیان میں بنا لکڑی کا پُل پانی میں ڈوب چکا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو ندی پار کرنے کے لئے بوٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

مرادآباد: رام گنگا ندی کی آبی سطح میں اضافہ

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 2:23 PM IST

اتراکھنڈ کے پہاڑوں میں ہو رہی مسلسل بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں کی ندیوں کی آبی سطح میں برابر اضافہ ہورہا ہے۔ اتر پردیش کے مرادآباد رام گنگا ندی کی آبی سطح میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ رام گنگا ندی کے درمیان میں بنا لکڑی کا پُل پانی میں ڈوب چکا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو ندی پار کرنے کے لئے بوٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

مرادآباد: رام گنگا ندی کی آبی سطح میں اضافہ

دراصل مرادآباد کے رام کنگا ندی پر ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر جانے کے لئے لکڑی کا پُل پار کرنا پڑتا تھا لیکن ندی کی آبی سطح میں ہو رہے مسلسل اضافے کی وجہ سے لکڑی کا پل ٹوٹ چکا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو بوٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گنگا ندی کی آبی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے ندی کے آس پاس سبزی کی کھیتی بھی برباد ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Population Control Law: اترپردیش میں 'پاپولیشن کنٹرول' قانون لانے کی تیاری

انہوں نے کہا کہ اب ہم لوگوں کو پانی کم ہونے کا انتظار ہے۔ پانی کم ہونے کے بعد ندی پر جلد ہی لکڑی کا پُل بنایا جائے گا۔ اس کے بعد ہی ہم لوگوں کو راحت ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.