ETV Bharat / state

Shaukat Ali Slams SP, Congress اترپردیش ایم آئی ایم کے صدر شوکت علی کی ایس پی، کانگریس پر تنقید - Shaukat Ali Slams SP Congress

اتردیش مجلس اتحاد المسلمین کے صدر شوکت علی نے مرادآباد شہر کا دورہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں و کارکنان سے ملاقات کی۔ Shaukat Ali Slams SP, Congress

اترپردیش اے ایم آئی ایم کے صدر شوکت علی کا مرادآباد دورہ

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 9:56 AM IST

Updated : Dec 12, 2022, 2:13 PM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مراد آباد میں آل انڈیا اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر شوکت علی نے مرادآباد میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی، کانگریس اور بی جے پی پر شدید تنقید کی۔ شوکت علی نے مراد آباد میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کے لوگوں نے ہمیشہ کانگریس کو ووٹ دیا ہے لیکن سنہ 1992 میں بابری مسجد کے انہدام کے بعد سے مسلمانوں نے کانگریس کو ووٹ نہیں دیا، جس کے بعد سماج وادی پارٹی کا قیام عمل میں آیا۔ اس کے بعد مسلمانوں نے سماجوادی پارٹی کو ووٹ دیا۔ Shaukat Ali Slams SP, Congress

اترپردیش ایم آئی ایم کے صدر شوکت علی کی ایس پی، کانگریس پر تنقید

سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر ایس ٹی حسن پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہ جب ڈاکٹر ایس ٹی حسن مرادآباد کے میئر بنے تو انہوں نے عوام پر میونسپل کارپوریشن ٹیکس دوگنا کردیا۔ اس کے بعد بھی مرادآباد کے لوگوں نے انہیں ایم پی بنایا، لیکن ان کے ایم پی بننے کے بعد اب تک نہ کوئی کالج بنا، نہ سڑکیں بنیں، نہ مسلمانوں کے حقوق کے لیے کوئی آواز بلند ہوئی۔ UP MIM President Shaukat Ali

یہ بھی پڑھیں :Shaukat Ali on Dharm Sansad Hate Speech: اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

UP MIM President Statement ہم نے جودا بائی کو ملکہ ہندوستان بنایا، ہم سے زیادہ سیکولر کون ۔۔۔؟

Last Updated : Dec 12, 2022, 2:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.