ETV Bharat / state

مرادآباد: تین روزہ عرس کا آج آخری دن - عرس میں زائرین

مرادآباد میں دادا میاں خواجہ صوفی محمد احمد عرف منے میاں عنایتیؒ کی درگاہ ہندو مسلم بھائی چارے و ایکتا کی مثال ہے۔

Moradabad: Today is the last day of the three-day Urs Hazrat Dada Miyan
مرادآباد: تین روزہ عرس کا آج آخری قل
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 3:31 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کے محلہ لکڑی والان میں واقع درگاہ دادا میاں خواجہ صوفی محمد احمد عرف منّے میاں عنایتی رحمت اللہ علیہ کا 47 واں سالانہ عرس کا قل شریف شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

مرادآباد: تین روزہ عرس کا آج آخری قل

حضرت دادا میاںؒ کے تین روزہ عرس کا آج آخری دن تھا۔ آج قل شریف میں متعدد افراد نے شرکت کر صلوٰۃ و سلام پیش کیا۔

کورونا وائرس کے باعث عرس میں زائرین کی زیادہ تعداد پر پابندی تھی۔ اس دوران سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے سینیٹائزیشن پر بھی عمل آوری کی گئی۔

Moradabad: Today is the last day of the three-day Urs Hazrat Dada Miyan
مرادآباد: تین روزہ عرس کا آج آخری قل

مرادآباد میں دادا میاں خواجہ صوفی محمد احمد عرف منے میاں عنایتیؒ کی درگاہ ہندو مسلم بھائی چارے و ایکتا کی مثال ہے۔ عرس کے قل شریف کے بعد ملک کی ترقی خوشحالی اور کورونا وائرس سے نجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.