ETV Bharat / state

مرادآباد: دسویں کی طالبہ ایک دن کے لیے تھانہ انچارج بنی - world childrens day

ہر برس 20 نومبر کو عالمی یوم اطفال بنایا جاتا ہے اور اس دن طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 12:35 PM IST

عالمی یوم اطفال کے موقع پر ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد صدر کوتوالی میں اسکولی بچوں کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں بچوں نے سیکھا کی پولیس اور پولیس کے اعلیٰ افسران کس طرح سے دفتر میں کام کرتے ہیں۔

اس موقع پر دسویں کلاس کی ہونہار طالبہ لونیا کو مرادآباد کوتوالی صدر میں ایک دن کے لیے تھانہ انچارج بنایا گیا۔

ہر برس 20 نومبر کو عالمی یوم اطفال بنایا جاتا ہے

ایک دن کی تھانہ انچارج نے یہاں فریادیوں کی سنوائی بھی کی اور پولیس اسٹیشن میں وزٹ کرنے آئے اسکولی بچوں نے اس موقع پر یہ سیکھا کی پولیس ملازم اپنی ڈیوٹی کو کس طرح انجام دیتے ہیں۔

دسویں کی طالبہ ایک دن کے لیے بنائی گئی تھانہ انچارج

ایک دن کی تھانہ انچارج لونیا نے بتایا کی وہ آگے چل کر پولیس میں ایک اعلی افسران بننا چاہتی ہیں آج کے اس پروگرام میں انھیں بہت زیادہ سیکھنے کو ملا پولیس کے لئے غلط سوچ رکھنے والے لوگوں کو اپنی سوچ بدل لینی چاہیے پولس صرف عوام کے لئے کام کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.