ETV Bharat / state

مرادآباد کے سینئر صحافی ہمایوں قدیر کا انتقال - humayun qadeer passes away

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کے سینیئر صحافی ہمایوں قدیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی عمر 80 برس تھی۔

سینئر صحافی ہمایوں کبیر کا انتقال
سینئر صحافی ہمایوں کبیر کا انتقال
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 1:51 AM IST

مراد آباد کے سینیئر صحافی ہمایوں قدیر گزشتہ کئی دنوں سے بیمار چل رہے اور اسی بیماری کے سبب انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔ انہیں بعد نماز عشاء(جمعرات) مراد آباد کے تکیہ والے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

کشش وارثی، سینئر صحافی

ہمایوں قدیر ایک اردو صحافی ہونے کے ساتھ ہیں 1995 میں مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے اولین میئر بھی ہیں، ان کے انتقال کے بعد شہر کی سیاست اور صحافتی برادری میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ صحافت اور سیاست میں کی گئی ان کی خدمات کو فراموش نہیں جاسکتا۔ مراد آباد کی ایک شخصیت سے جس میں صرف اپنی قلم کے ذریعے سچ کو سچ لکھا اور اپنے قلم کو فروخت نہیں ہونے دیا آج ان کی خدمات عوام کے لیے مثال بن چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.