ETV Bharat / state

مرادآباد: سروجنی نائیڈو کا یوم پیدائش 'یوم خواتین' کے طور پر منایا گیا

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 9:27 PM IST

مرادآباد سماج وادی پارٹی کے صدر جے ویر سنگھ کی قیادت میں آج سماج وادی پارٹی کے ضلع دفتر پر یوم خواتین منایا گیا۔ اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے عہدیداروں اور سینکڑوں خواتین نے پروگرام میں شرکت کی۔

Moradabad: Sarojini Naidu's birthday was celebrated as 'Women's Day'
مرادآباد: سروجنی نائیڈو کا یوم پیدائش 'یوم خواتین' کے طور پر منایا گیا

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پارٹی کے سبھی عہدیداروں اور کارکنوں کو حکم دیا تھا کہ سبھی پارٹی کے ضلع دفاتر پر اتر پردیش کی پہلی گورنر سروجنی نائیڈو کے یوم پیدائش کو 'یوم خواتین' کے طور پر منائیں۔

ایس پی کے سابق رکن پارلیمنٹ امیدوار ناصر قریشی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ آج پورے اترپردیش میں سروجنی نائیڈو کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔

ریاستی حکومت پر انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں خواتین پر لگاتار ظلم ہو رہا ہے۔ خواتین کی حفاظت کے لیے یوگی حکومت نے کوئی خاص منصوبے نہیں بنایا ہے، جو منصوبے بنائے گئے تھے وہ بھی زمینی سطح پر کھوکھلے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.