ETV Bharat / state

مرادآباد: اعظم خاں کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج - مراد آباد ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد میں مہنگائی، بے روزگاری، خواتین پر ظلم و زیادتی اور تینوں زرعی قوانین واپس لئے جانے اور اعظم خاں کی رہائی کو لیکر سائیکل یاترا نکالی گئی-

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/08-August-2021/12709116_876_12709116_1628403406043.png

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 12:11 PM IST

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی ہدایت پر جنیشور مشرا کے یوم پیدائش کے موقع پر سائیکل یاترا ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی ملک بھر میں مہنگائی بے روزگاری خواتین پر ظلم اور تین زرعی قوانین واپس لئے جانے اور اعظم خاں کی رہائی کو لےکر نکالی گئی۔

مہنگائی کے خلاف احتجاج

اسی سلسلے کے پیش نظر ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں بھی جگہ جگہ سائیکل یاترا ریلی نکالی گئی۔

مرادآباد کے کانٹھ اسمبلی علاقے میں سابق رکن اسمبلی امیدوار کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان نے ڈائیمنڈ دھرم کانٹے سے اس ریلی کی شروعات کی ۔یہ ریلی تحصیل کانٹھ نگر ہوتے ہوئے محلہ پٹی والا پہنچی۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: اعظم خان کی رہائی کے مطالبہ پر منفرد انداز میں احتجاج

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حاجی عثمان علی نے بتایا کہ اس ریلی کا مقصد اعظم خاں پر لگے فرضی مقدم کے واپس لئے جانے کے ساتھ ہی انہیں جیل سے رہا کیا جانا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.