ETV Bharat / state

مراد آباد: ریلوے کی نجکاری کی مخالفت

ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں کلکٹریٹ گیٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی جانب سے ریلوے کی نجکاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

communist party of india
communist party of india
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 3:51 AM IST

ریلوے کی نجکاری کے خلاف مراد آباد کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعے وزیر اعظم کو میمورنڈم بھیجا ہے۔

ریلوے کی نجکاری کی مخالفت

میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ ریلوے کی نجکاری نہ کی جائے کیونکہ اس سے عوام کو نقصان ہوگا نیز اس میمورنڈم میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کی وجہ سے مراد آباد کے بھی چند لوگوں کو نوکری سے نکالے جانے کو کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.