ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد تھانہ سول لائن علاقہ کے ساکن تروتہ روہی روی کمار 22 مئی سال 2017 کو ماؤنٹ ایوریسٹ پر بھارت کا پرچم لہرایا تھا۔ پر چم لہرانے کے بعد جب وہ واپس آرہے تھے تو خراب موسم کے باعث ان کی موت ہوگئی۔
پروتہ روہی روی کمار کے اس شاندار کامیابی پر صدر جمہوریہ کی جانب سے ان کے والد ہرکیش سنگھ کو تینزنگ نورگے نیشنل ایڈوانچر ایوارڈ (نیشنل ایڈوانچر ایوارڈ) سے نوزاگیا۔
مزید پڑھیں :
مراد آباد: سڑک حادثہ پانچ کی موت، 18 زخمی
تروتہ روی کمار اس شاندار کامیابی کے اعتراف میں تحصیل صدر چوک کا نام تروتہ روی کمار چوک رکھا گیا ہے اور مذکورہ علاقہ کی سڑک کو ان کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔مرادآباد کے میئر ونود اگر وال نے فیتہ کاٹ کر باضابطہ طورپر اس سڑک کا افتتاح کیا۔