ETV Bharat / state

راسٹریہ مسلم منچ کی جانب سے مدرسہ کانفرنس - اساتذہ یونین کے سبھی اساتذہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے شاہ بلا کی شادی بینکوٹ ہال میں تحریک کے حوب الوطنی کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

راسٹریہ مسلم منچ کی جانب سے مدرسہ کانفرنس
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:04 AM IST

اس پروگرام میں مدرسوں کے اساتذہ یونین کے سبھی اساتذہ اور علماؤں ماوں اور خواتین نے شرکت کی۔

راسٹریہ مسلم منچ کی جانب سے مدرسہ کانفرنس

اس پروگرام میں موجود دانشوروں نے کہا کہ ملک کی تعمیر میں مدرسو کی اہم قربانی رہی ہے۔ ملک کی آزادی میں مدرسہ کے الامام نے بھی اپنی قربانی دے کر ملک کو آزاد کرایا تھا لیکن آج یہ قربانی لوگ بھول رہے ہیں

مدرسہ ادونی قرآن تعلیمی کانفرنس کے اس پروگرام میں مدرسہ اساتذہ یونین نے حکومت سے مطالبہ کرنے کی بات کی ہے کیونکہ تین برس سے مدرسوں کے اساتزہ کی تنخواہ نہیں آئی ہے۔

کانفرنس میں کہا گیا کہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے جو پیسہ دیا گیا تھا وہ پورا نہیں دیا گیا۔ اس موقع پر رائس ٹیم مسلم منچ کے صدر اندریش کمار بھی موجود رہے۔

Intro:راسٹیہ مسلم منچ کی جانب سے مدرسہ کانفرنس

Body:اتر پردیش کے مرادآباد کے شاہ بلا کی شادی بینکوٹ ہال میں تحریک کے خوب الوطنی کے عنوان سے راشٹی ہے مسلم منچ کی جانب سے ایک پروگرام کا انکاد ہوا اس پروگرام میں مدرسوں کے ٹیچرز یونین کے سبی ٹیچر نے اور وا علماؤں ماوں اور خواتین و نے شرکت کی پروگرام میں موجود دانشوروں نے کہا کہ ملک کی تعمیر میں مدرسو کی اہم قربانی رہی ہے دیش کی آزادی میں مدرسہ کے الامام نے بھی اپنی قربانی دے کر دیش کو آزاد کرایا تھا لیکن آج یہ قربانی لوگ بھول رہے ہیں

مدرسہ ادونی قرآن تعلیمی کانفرنس کے اس پروگرام میں مندرسہ ٹیچر یونین نے حکومت سے مطالبہ کرنے کی بات کی ہے کیونکہ تین سال سے مدرسوں کے ٹیچروں کی تنہا نہیں آئی ہے اور اتر پردیش حکومت کی جانب سے جو پیسہ دیا گیا تھا وہ پورا نہیں دیا گیا اور مرکزی حکومت میں ت3 بڑی اہم ہے بیٹھا ہوں تین سال سے اب تک مدثر ٹیچروں کی تنخواہ نہیں دی ہے

اس موقع پر رائس ٹیم مسلم منچ کے صدر اندریش کمار بھی موجود رہے

بائٹ -1- شاین پروین ایڈووکیٹ

Conclusion:مدرسہ تعلیمی کانفرنس میں مدرسہ ٹیچروں نے اپنی تنخواہ کی کریں مانگ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.