ETV Bharat / state

مرادآباد: کھوکھلے ثابت ہوتے سرکاری منصوبے

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 2:19 PM IST

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت شہر شہر اور گاؤں گاؤں کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام منصوبے چلا رہی ہے لیکن ان منصوبوں کی حقیقت اگر زمینی سطح پر دیکھی جائے تو یہ منصوبے صاف طور پر کھوکھلے دکھائی دے رہے ہیں۔

Government projects that prove to be hollow
مرادآباد: کھوکھلے ثابت ہوتے سرکاری منصوبے

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے تھانہ کندرکی کے علاقے کے نگلہ ہاشہ گاؤں کی صورت بالکل خستہ حال ہے۔ گاؤں میں سڑکیں بالکل خراب حالت میں ہیں۔ برسات میں جگہ جگہ پانی جمع ہوجانا یہاں عام بات ہے۔

ای ٹی وی بھارت اردو کی ٹیم نے نگلہ ہاشہ گاؤں کا جائزہ لیا تو یہ گاؤں اپنی بدحالی پر آنسو بہاتا دکھائی دیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ گاؤں میں بنے کچے مکان کیلئے کوئی منصوبہ نہیں دیا گیا گاؤں کی سڑکوں کی حالت بد سے بدتر ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں کی سڑکیں کاغذوں میں پکی سیمنٹ کی بنی ہوئی ہیں لیکن زمینی سطح پر دیکھا گیا کہ گاؤں میں نہ سڑکیں ہیں اور نہ غریبوں کے پاس آشیانے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.