ETV Bharat / state

مرادآباد: ایک درجن سے زائد جھگیاں آگ میں جل کر خاکستر - منجھولا علاقہ کے پیرکا بازار

مرادآباد کے منجھولا علاقہ کے پیرکا بازار میں اس وقت افراتفری کا عالم پید ہوگیا جب اچانک لگی آگ کے سبب ایک درجن سے زائد جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

منجھولا علاقہ کے پیرکا آتشزدگی کے سبب کئی جھگیاں جل کر خاکستر

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 3:24 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:51 PM IST

آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں پورا علاقہ دھویں سے بھرگیا۔ مقامی لوگوں نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا لیکن جب تک آس پڑوس کی کئی جھگیاں اس خوفناک آتشزدگی کے سبب جل کر خاکستر ہوچکی تھیں اور معلومات نہ ہونے کے سبب کسی نے بھی فائر بریگیڈ کو اس واقعے کی اطلاع نہیں دی۔

منجھولا علاقہ کے پیرکا آتشزدگی کے سبب کئی جھگیاں جل کر خاکستر

مقامی لوگوں نے بتایا کہ مذکورہ علاقہ گھنی آبادی اور تنگ گلیوں والا ہے جس کے سبب اگر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی اگر وقت پر پہنچ جاتی تب بھی آگ بجھانا مشکل ہی ہوتا۔

مقامی لوگوں کا مزید کہنا ہے کہ جن لوگوں کے گھر سے آگ لگنا شروع ہوئی وہ لوگ گداگری سے وابستہ ہیں اور صبح جلد ہی وہ لوگ گداگری کے لیے نکل پڑتے ہیں۔

واضح رہے کہ پیرکا بازار گھنی آبادی والا علاقہ ہے یہاں ہزاروں مزدور اور غریب افراد ٹاٹ اور پلاسٹک کی جھگیاں بناکر اپنی گزر بسر کر تے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پڑوس کے ایک گر میں سلینڈر پھٹنے کے سبب یہ آگ لگی اور اس گھر میں مزید سلینڈر ہونے کے سبب یہ آگ شدت اختیار کرگئی۔ سلینڈر پھٹنے کی آواز سن کر آپس پڑوس کے لوگ خوفزدہ ہوگئے اور ان لوگوں نے بھی دیر نہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ساز و سامان بچانا شروع کردیے۔

فی الحال اس حادثے میں کوئی بھی جانی نقصان پیش نہیں آیا لیکن یہاں اب تک لاکھوں کے ساز و سامان، نقد اور دیگر اشیأ کل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہیں۔

Intro:مراداباد- آگ کا قہر ایک درزن جھوگگی جھوںپڑی جل کر خاک ہوئیں،
Body:مراداباد- آگ کا قہر ایک درزن جھوگگی جھوںپڑی جل کر خاک ہوئیں،

مراداباد کے منجھولا علاقہ کے پیرکا بازار میں اس وقت کہرام مج گیا جب ایک درزن سے زیادہ غریبوں کی جھوگگیوں میں اچانک آگ لگ گئی،
آگ اس قدر غضب ناک تھی کہ لپیٹیں آسمان چھوتی محسوس ہورہی تھیں آگ کی شدت سے سارے ماحول میں دھواں کا غبار چھاءگیا،
کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا لیکن جب تک ایک درزن جھوگگیوں کوآگ نے جلا کر راکھ کا ڈھیر کردیا اور غریب اس جاڑے کے موسم میں بہ گھر ہوگۓ،

پیرکا بازار گھنی آبادی والا علاقہ ہے یہاں ہزاروں مزدور اور غریب لوگ ٹاٹ پننی کی جھوگگیاں بناکر اپنی گزر بصر کر تے ہیں جس وقت ان کی جھوگگیاں جل نی شروع ہئ تو کھانہ بنانے کے سلنڈر پھٹنے کی شدید آواز کئ بار ہمسایہ کو سنائی دی تو انہونے بھی اپنا سامان اُٹھا کر لیجانا شروع کردیا ماحول میں دہشت پھیل گئی،

بائٹ:1- ہمسایہ افراد
بائٹ:2- ہمسایہ خواتینConclusion:مراداباد- آگ کا قہر ایک درزن جھوگگی جھوںپڑی جل کر خاک ہوئیں،
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.