ETV Bharat / state

مراد آباد:کھادی آشرم اُدیوگ کے ملازمین کا احتجاج

مراد آباد کے کھادی گرام ادیوگ ایونوگاندھی آشرم کے سبکدوش ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایک سو سترریٹائرڈ ملازمین کے بیس کروڑ روپیہ نہیں دیا کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں سے نہ تو تنخواہ ملی ہے نہ ہی پینشن ملی اور نہ ہی پی ایف ملا ہے ۔جس کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔

کھادی آشرم اُدیوگ
کھادی آشرم اُدیوگ
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:29 AM IST

گاندھی جینتی کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں تقاریب کا انعقاد کر کے بابائے قوم مہاتما گگاندھی کو خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔اس موقع پر ریاست اترپردیش کے شہر مراد آبا د کے کانٹھ روڈ کھادی گرام ادھیوگ شری گاندھی آشرم کے گیٹ کے باہر احتجاج کر رہے گاندھی آشرم کے ملازموں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا

کھادی آشرم اُدیوگ

کھادی گرام ادیوگ ایونوگاندھی آشرم کے سبکدوش ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایک سو سترریٹائرڈ ملازمین کے بیس کروڑ روپیہ نہیں دیا کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں سے نہ تو تنخواہ ملی ہے نہ ہی پینشن ملی اور نہ ہی پی ایف ملا ہے ۔جس کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔

انہںو نے کہا کہ اب تک 26 ملازموں کی موت ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں:

مرادآباد: اسکاؤٹس گایئڈ کیمپ میں طلباء کو خصوصی تربیت دی گئی

انہوں نے حکومت سے ملازمین کا بقیہ پیسہ جلد از جلد ادا کرنے کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.