ETV Bharat / state

Moradabad Pollution Free مرادآباد فضائی آلودگی سے پاک شہر قرار - مرادآباد شہر پوری دنیا بھر میں براس سٹی

میونسپل کنشر کی جانب سے مرادآباد کو فضائی آلودگی سے پاک شہر قرار دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے اسے کارپوریشن کے ملازمین کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ Moradabad Pollution Free

مرادآباد فضا آلودگی سے پاک شہر قرار
مرادآباد فضا آلودگی سے پاک شہر قرار
author img

By

Published : Dec 12, 2022, 11:55 AM IST

مرادآباد: اترپردیش کا مرادآباد شہر پوری دنیا میں براس سٹی یعنی (پیتل نگری) کے طور پر مشہور ہے۔ مرادآباد کے لئے ایک اور اعزاز کی بات یہ ہے کہ اب فضائی آلودگی سے پاک شہر بن گیا ہے۔ مرادآباد کو فضائی آلودگی سے پاک شہر قرار دیے جانے کے بعد میونسپل کمنشر نے خوشی کا اظہار کیا۔انتظامیہ نے اسے کارپوریشن کے ملازمین کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ Moradabad First AIR Pollution Free City In India

مرادآباد فضا آلودگی سے پاک شہر قرار

یہ بھی پڑھیں:Arjun Feroz Khan گلوبل فلم فیسٹیول میں ارجن فیروز خان کو ہندی سنیما بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا

مراد آباد قومی سطح پر سب سے ہواوں میں آلودگی سے پاک شہر بھی بن گیا ہے۔ اس کے لئے مرادآباد کو پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔ میونسپل کمشنر کو اس کے لئے 75 لاکھ روپے کے چیک سے نوازا گیا تاکہ وہ مستقبل میں مزید بہتر کام کر سکیں۔ یہ ایوارڈ ملنے پر میونسپل کمشنر سنجے چوہان نے کہا کہ یہ اعزاز مرادآباد کے لوگوں کو وقف کرتا ہوں۔ عام لوگوں کے تعاون سے ہی یہ ممکن ہو سکا ہے۔ میونسپل انتظامیہ نے اپنی طرف سے کوشش کر رہی ہے لیکن عوام کے تعاون کے بغیر مرادآباد شہر کو فضائی آلودگی سے پاک نہیں بنایا جا سکتا تھا۔ India's First Air Pollution free city

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.