ETV Bharat / state

مرادآباد: پیتل کاروباریوں کا حکومت سے خصوصی پیکیج کا مطالبہ

راشٹریہ لوک دل پارٹی نے پیتل پر نقاشی اور دستکاری کرنے والے کاروباریوں کے حالات کو درست کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے خصوصی پیکیج دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پیتل کاروباریوں کا حکومت سے خصوصی پیکیج کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 7:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے کلکٹر دفتر پر راشٹریہ لوک دل مہانگر یونٹ نے مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کے معرفت یوپی کے گورنر اور وزیر اعلی کو ایک میمورنڈم سونپا۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران مرادآباد یونٹ کے راشٹریہ لوک دل کے مہانگر صدر سید راشد علی نے کہا کہ 'مرادآباد دستکاری کا ضلع ہے، اس سے بہت سے لوگوں کا روزگار وابستہ ہے، اس لیے مرادآباد کے دستکاروں کے لیے اسپیشل پیکیج دیا جائے تاکہ وہ اپنے روزگار کو بڑھا سکیں۔'

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ 'تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو 100 فیصدی روزگار سے جوڑا جائے اور 22 مارچ 2020 سے 3 مئی 2020 تک بجلی کا بل معاف کیا جائے۔'

پیتل کاروباریوں کا حکومت سے خصوصی پیکیج کا مطالبہ
پیتل کاروباریوں کا حکومت سے خصوصی پیکیج کا مطالبہ

پورے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جانے کی وجہ سے کاروبار کے حالات بگڑ چکے ہیں لہذا مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت زمینی سطح پر منصوبے چلا کر روزگار کے حالا ت کو درست کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.